Wednesday, 20 March 2013

Allah K Ehsan

الله تعالی نے اپنے بندوں پر تین خاص عنایات کیں :
1- گندم میں کیڑے پیدا کر دیے، ورنہ لوگ اسے سونے اور چاندی کی طرح ذخیرہ کر لیتے اور لوگ بھوکے مر جاتے-
2- موت کے بعد مردے کے جسم میں بدبو پیدا کر دی، ورنہ کوئی اپنے پیاروں کو دفن نہ کرتا-
3- مصیبت کے بعد اہل خانہ کو صبر و سکون دیا، ورنہ ان کی زندگی کبھی خوشگوار نہ ہوتی -

اور تم اپنے پروردگار کی کون کونسی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے

No comments:

Post a Comment