Saturday, 16 March 2013

Lal Majid ka Qatil Muslamano Ka Dushman


مشرف جو لال مسجد کے ہزاروں مرد و عورتوں کا قاتل ، 700 سو پاکستانیون کو ڈالروں کے عو ض امریکہ کے حوالے کرنے والا
مشرف جس نے افغانستان پر حملے کے لیے امریکہ کو راستہ دیا جس نے ڈاکٹر عفیفہ کو امریکہ کے حوالہ کیا ،
وہ بے غیرت انسان جس کی وجہ سے آج پاکستان امریکہ کی کالونی بنا ہوا ہے
وہ اس امید پر آپ کے پاس آرہا ہے کہ آپ اسے اپنے کندھوں پربٹھا کر دوبارہ اقتدار کے ایوانوں تک پہنچا یں گے ....
آپ نے اس ...کے بارہ میں کیا سوچ رکھا ہے ؟؟؟

No comments:

Post a Comment