جو صدیق کو نہیں مانتا خدا کی قسم اس کے مذھب میں صداقت نہیں
جو عمر کو نہیں مانتا خدا کی قسم اس کے مذھب میں غیرت نہیں
جو عثمان کو نہیں مانتا خدا کی قسم اس کے مذھب میں حیاء نہیں
جو علی کو نہیں مانتا خدا کی قسم اس کے مذھب میں شجاعت نہیں
رضوان اللہ عنہم اجمعین
Sahaba ka jo ghualam hai hamra woh Imam hai
ReplyDelete